Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Hussain Tariq Urdu Recipes > ہوٹ اینڈ سار سوپ Hot & Sour Soup by hussain tariq

ہوٹ اینڈ سار سوپ Hot & Sour Soup

ہوٹ اینڈ سار سوپ Hot & Sour Soup
Prep Time
15 mins
Cook Time

40-50 mins
Serves

6-8
is an Asian inspired soup that has tons of flavour and it can be modified so that vegetarians can enjoy this soup as well. In addition to great taste, it is also very healthy and can make the stomach feel very good in cold weather. This article talks about how to make hot and sour soup an authentic way.
Viewed: 14431
Source:  Hussain Tariq In Khaatay Peetay On Zaiqa TV
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی کی یخنی دو جگ
  • مرغی بغیر ہڈی کی ایک کپ (چھوٹے پیس کٹے ہوئے)
  • جھینگے (چھوٹے) دو کپ
  • گائے کا گوشت ایک کپ
  • تھائی لال مرچ پانچ سے چھ عدد
  • انڈے تین عدد (پھینٹے ہوئے)
  • بین اسپراؤٹس دو کپ
  • ٹوفو (چیز) ایک کپ
  • بند گوبھی آدھی (چھوٹے پیس کٹے ہوئے)
  • لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
  • سویا سوس تین کھانے کے چمچ
  • چلی آئل دو کھانے کے چمچ

  1. ایک دیگچی میں مرغی کی یخنی گرم کریں۔

  2. اس میں سویا سوس، نمک اور کالی مرچ ملائیں۔

  3. پھر یخنی میں مرغی اور جھینگے شامل کریں۔

  4. الگ سے ایک چمچ تیل میں گائے کے گوشت کو اسٹر فرائی کریں اور وہ بھی مرغی کی یخنی میں شامل کریں۔

  5. پھر اس میں کٹی ہوئی لال مرچ، باریک کٹی ہوئی تھائی لال مرچ اور ہوٹ سوس شامل کریں اور تھوڑی دیر تک پکائیں۔

  6. اب باری باری یہ ساری سبزیاں شامل کریں۔

  7. بین اسپراؤٹس، ٹوفو، بند گوبھی، گاجر اور ہری پیاز ہلکا سا اسٹر فرائی کریں اور کارن فلار ایک کپ پانی کے ساتھ گھول کر شامل کریں اور تھوڑا سا ہلائیں اور چولہا ہلکا کر دیں۔

  8. پھر الگ سے تین انڈوں کو پھینٹ کر سوپ کو چولہے سے اتار دیں اور سوپ میں انڈوں کو شامل کر دیں اور ہلکے لکڑی کے چمچ سے ہلائیں اور تھوڑی دیر پکائیں۔

  9. پھر اوپر سے چلی آئل اور تل کا تیل شامل کریں'مزیدار ہوٹ اینڈ سور سوپ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ہوٹ اینڈ سار سوپ Hot & Sour Soup recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping