Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Aloo Boonda آلو بوندا by Rukaiya Abbas

Aloo Boonda آلو بوندا

Aloo Boonda آلو بوندا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

4
These scrupmtious aloo bondas are very tasty and spicy too!
Viewed: 5498
Source:  Chef Rukaiya Abbas
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو دو عدد ﴿اُبلے اور کچلے ہوئے
  • (ہری مرچ دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  • بیسن ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تیل فرائی کرنے کے لیے

  1. پہلے پسی لال مرچ، پسا گرم مصالحہ، باریک کٹا ہرادھنیا اور باریک کٹی ہری مرچ کو کچلے ہوئے آلوؤں کے ساتھ اچھی طرح ملائیں۔

  2. پھر اُن کے چھوٹے چھوٹے بالز بنالیں۔

  3. ایک پیالے میں بیسن، ہلدی، نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر ملائیں۔

  4. اب تھوڑا تھوڑا پانی ملا کر بیٹر بنالیں۔

  5. بالز کو بیٹر لگا کر ڈیپ فرائی کریں۔

  6. آلو بوندا کو چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aloo Boonda آلو بوندا recipe: