Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mughali Mutton Malai مغلائی مٹن ملائی by Shireen Anwar

Mughali Mutton Malai مغلائی مٹن ملائی

Mughali Mutton Malai مغلائی مٹن ملائی
Prep Time
1 Hour
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Try this recipe from kitchen of Chef Shireen Anwar, it's made with mutton, cream and nuts. Mughali Mutton Malai is a ultimate great dish to inspire your family. It can be served either chapati or plain rice.
Viewed: 10064
Source:  Chef Shireen Anwar
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • دہی ایک کپ
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی
  • (پیاز تین کھانے کے چمچ (کٹی اور تلی ہوئی
  • کیوڑا ایک کھانے کا چمچ
  • زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری الائچی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کاجو ایک کھانے کا چمچ (پسے ہوئے
  • ملائی دو کھانے کے چمچ
  • پودینے کے پتے دس عدد
  • تیل حسب ضرورت

  1. پہلے گوشت کو نمک، دہی، دھنیا، گرم مصالحہ، لیموں کا رس، زیرہ، پسی لال مرچ، پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہری الائچی سے میری نیٹ کرکے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں میری نیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر تیس منٹ کے لئے پکنے دیں۔

  3. اب اس میں پسے کاجو، ملائی، کیوڑا، زعفران اور پودینے کے پتے ڈال کر دم پر رکھیں۔

  4. یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

  5. پھر اسے نان کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mughali Mutton Malai مغلائی مٹن ملائی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping