Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chicken Vegetable Biryani سبزی چکن بریانی by Shireen Anwar

Chicken Vegetable Biryani سبزی چکن بریانی

Chicken Vegetable Biryani سبزی چکن بریانی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

50 - 55 Mins
Serves

4 - 6
Do an addition of vegetables in your plain chicken biryani and give it an utterly novel touch by following Chef Shireen’s recipe. This recipe contain delicious ingredients like French cheese, chicken, soya sauce, potatoes and fresh lemon juice so do try.
Viewed: 7739
Source:  Chef Shireen Anwar
6 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿کٹے ہوئے
  • (پیاز ایک کپ ﴿تلی ہوئی
  • چکن ایک کلو
  • (آلو تین عدد ﴿کٹے ہوئے
  • میتھی کے پتے چار گٹھی
  • (سویا آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • مٹر آدھا کپ
  • فرنچ بینز ڈیڑھ کپ
  • (چاول آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت
  • لیموں کا رس دو کھانے کا چمچ

  1. تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، لال مرچ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح طرح فرائی کریں۔

  2. اب اس میں آدھا کپ تلی ہوئی پیاز اور چکن ڈال کر پانچ منٹ کے لیے فرائی کرلیں۔

  3. پھر اس میں آلو، میتھی کے پتے، سویا، مٹر اور فرنچ بینز کو ڈیڑھ کپ پانی کے ساتھ شامل کریں اور ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ چکن اور سبزیاں گل جائیں۔

  4. اب اس آمیزے پر چاول پھیلا کر ڈال دیں۔

  5. اس پر بچی ہوئی تلی پیاز ڈالیں۔

  6. ساتھ ہی ہرا دھنیا اور لیموں کا رس بھی ڈال دیں۔

  7. اب ڈھکن سے اچھی طرح ڈھانپ کر پندرہ منٹ کے لیے دَم پر رکھیں۔

  8. مزیدار سبزی چکن بریانی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Vegetable Biryani سبزی چکن بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping