پہلے بلینڈر میں چیکو، چاکلیٹ سیرپ، دودھ اور چینی ڈال کر خوب بلینڈ کریں۔
پھر اسے گلاس میں نکال کر اوپر چیری لگاکر مزے دار چیکو شیک سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.