Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Fruit Sun Rise فروٹ سن رائز by Chef Zakir Qureshi

Fruit Sun Rise فروٹ سن رائز

Fruit Sun Rise فروٹ سن رائز
Prep Time
1 Hour
Cook Time

30 Mins
Serves

As Desired
Fruits with jelly make a tempting dessert. Kids will love this colorful fruity jelly treat. Fruit Sun Rise dessert is so simple to make, prepare in advance and serve at the end of meal.
Viewed: 4635
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آڑو ایک ٹن
  • فروٹ کوکٹیل ایک ٹن
  • اورنج تین عدد
  • چائنا گراس آدھا پیکٹ
  • چینی آدھا پاؤ
  • پانی حسب ضرورت
  • اورنج جیلی ایک پیکٹ
  • لال جیلی ایک پیکٹ

  1. پہلے آڑو کو چھوٹا کاٹ کر کوکٹیل فروٹ کے ساتھ مکس کرلیں۔

  2. اورنج کو چھیل کر اندر کا گودا نکال لیں۔

  3. اب پین میں ایک کپ پانی میں چائنا گراس اور دو کھانے کے چمچ چینی کو پکالیں۔

  4. جب وہ پک جائے تو شیشے کی ڈش میں نکال لیں۔

  5. اس پر آدھی مقدار میں کوکٹیل فروٹ پھیلا کر ڈال دیں اور فریزر میں جمنے کے لیے رکھ دیں۔

  6. اب ایک پین میں ایک کپ پانی کے ساتھ اورنج جیلی کا پیکٹ اور دو کھانے کے چمچ چینی شامل کرکے پکالیں۔

  7. جب جیلی اچھی طرح سے تیار ہو جائے تو فریج سے مولڈ نکال کر اس پر اورنج اور آڑو ڈال کر پھیلائیں اور اس پر پکی ہوئی جیلی ڈالیں اور دوبارہ فریزر میں جمنے کے لیے رکھ دیں۔

  8. اب الگ پین میں ایک کپ پانی کے ساتھ لال جیلی کو دو کھانے کے چمچ چینی کے ساتھ پکالیں۔

  9. جب جیلی اچھی طرح سے تیار ہو جائے تو فریزر سے مولڈ نکال کر باقی بچا فروٹ پھیلائیں اور جیلی ڈال کر دوبارہ جمنے کے لیے رکھ دیں۔

  10. پندرہ سے بیس منٹ بعد جب اچھی طرح سے جم جائے تو اسے مولڈ سے نکال کر پلیٹر پر رکھیں اور سلائس کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fruit Sun Rise فروٹ سن رائز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping