راک سالٹ کے علاوہ تمام اجزاء کو فرائنگ پین میں خوشبو آنے تک اچھی طرح بھون لیں۔
اب بھونیں ہوئے مصالحہ جات کو راک سالٹ کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کرلیں یہاں تک کہ تمام مصالحے اچھی طرح پس جائیں۔
ہوا بند جار میں ذخیرہ کرلیں اور حسب ضرورت استعمال کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Good
BBq bnany ka tariqa ur ia ko jo masalay wagra lagaty hn wo bat dein
Very delicious...... .For first trying.......
KhanaPakana.com