Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > گلاوٹ کے کباب Galawat Ke Kabab by chef shireen anwar

گلاوٹ کے کباب Galawat Ke Kabab

گلاوٹ کے کباب Galawat Ke Kabab
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4
is delicious recipe by Chef Shireen Anwar. These yummy kebabs are popular in Lucknow. Here "galawati" means tenderize meat which melt in your mouth easily. You can serve these kebabs as a complimentary side dish with layered parathay & yogurt dip.
Viewed: 8362
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala Cooking TV Channel
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • ثابت لال مرچ پندرہ عدد
  • گھی آدھا کپ
  • خشخاش ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • پسا کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ
  • کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • بھنے اور پسے چنے دو کھانے کے چمچ
  • ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • دہی تین کھانے کے چمچ
  • تلی اور پسی پیاز تین کھانے کے چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ

  1. تیل گرم کر کے اس میں ثابت لال مرچ، ثابت دھنیا، خشخاس اور سفید زیرہ فرائی کریں۔

  2. اب اسے نکال کر ٹھنڈا کریں اور باریک پیس کر رکھ دیں۔

  3. پھر قیمے کو پسا کچا پپیتا، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک سے میرنیٹ کریں اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  4. اب قیمے میں بھون کر پسا مصالحہ اور بھنے اور پسے چنے ڈال دیں۔

  5. پھر دہی، انڈا اور کٹا ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  6. اب ہاتھ گیلے کر کے گول کباب بنالیں اور گریس کیے ہوئے پین میں گھی کے ساتھ پندرہ منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  7. آخر میں پیاز کے لچھے، لیموں کے سلائس اور پودینے کے پتوں کے ساتھ سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for گلاوٹ کے کباب Galawat Ke Kabab recipe:

  1. hmmmmmmmmmmm mazedaaaaaaaaaaaaaaar

    on Mar 9 2012 3:16AM Report Abuse APSARA