Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Arabian Halwa عریبین حلوہ

Arabian Halwa عریبین حلوہ

Arabian Halwa  عریبین حلوہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Arabian Halwa made by chef Gulzar Hussain in Dawat Show.
Viewed: 969
Source:  Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • ابلے کابلی چنے 300 گرام
  • چینی ایک پاؤ
  • چھوٹی الائچی (دانے) ایک چائے کا چمچ
  • ڈرائی فروٹ آدھا کپ
  • گھی ایک سے ڈیڑھ کپ

  1. کابلی چنوں کو دھو کر صاف کرکے سوڈا کے ساتھ بھگوئیں۔

  2. پھر نکال کر چھانیں اور ابال کر پیس لیں۔

  3. اب پین میں گھی اور الائچی کڑکڑالیں۔

  4. پھر اس میں کابلی چنوں کے پیسٹ کو شامل کرکے بھون لیں۔

  5. دوسرے پین میں چینی کا دوتار والا شیرہ تیار کرلیں۔

  6. اب شیرے میں چنوں کے آمیزے کو مکس کرلیں اور ٹرے پر پھیلا دیں۔

  7. آخر میں ڈرائی فروٹ سے گارنش کرلیں۔

  8. ٹھنڈا ہو جائے تو قتلیاں کاٹ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Arabian Halwa عریبین حلوہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping