Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken and Potato Curry مرغ اور آلو کا سالن by Shireen Anwar

Chicken and Potato Curry مرغ اور آلو کا سالن

Chicken and Potato Curry مرغ اور آلو کا سالن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4 - 6
Chicken and Potato Curry is a tasty and healthy recipe. A simple easy to cook and flavorful curry. You have many options to serve it, like it goes delicious with roti, white rice and brown rice.
Viewed: 10078
Source:  Chef Shireen Anwar
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل آدھا کپ
  • مکس ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ دو چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • چکن ایک کلو
  • دہی ایک کپ
  • (پیاز آدھا کپ ﴿تلی اور پسی ہوئی
  • (ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (جائفل ایک چوتھائی چائےکا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (جاوتری ایک چوتھائی چائےکا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (آلو تین عدد ﴿کٹے اور فرائی کیے ہوئے

  1. ایک برتن میں تیل گرم کریں، اس میں مکس ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک اور پسا دھنیا ڈال کر تھوڑے سے پانی کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں۔

  2. پھر اس میں چکن کے ٹکڑے شامل کریں اور ڈھک کر دس منٹ پکائیں۔

  3. اس کے بعد دہی میں تلی اور پسی پیاز ملاکر چکن میں شامل کردیں۔

  4. اب اسے ڈھک کر چکن کے گل جانے تک پکالیں۔

  5. اب گریوی کے لیے ایک کپ پانی شامل کریں، ساتھ ہی پسی ہری الائچی، پسی جائفل اور جاوتری ڈال کر بھونیں۔

  6. آخر میں کٹے اور فرائی کیے آلو ڈال کر دَم پر رکھیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken and Potato Curry مرغ اور آلو کا سالن recipe:

  1. very good and easy also

    on Jun 28 2013 12:41AM Report Abuse NASRULLAH

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping