Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Simple Biryani سا دی بریانی

Simple Biryani سا دی بریانی

Simple Biryani سا دی بریانی
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40-50 Mins
Serves

4 - 6
- is an easy biryani with simple ingredients. This Simple Biryani is made with mutton, rice, yogurt and spices. Yogurt creates an awesome and tempting flavor and aroma in biryani. Serve it as a main course in dine with raita or salad.
Viewed: 16581
Source:  Iqra Kashif
13 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • چاول آدھا کلو
  • نمک حسبِ پسند
  • ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
  • پیاز دو عدد درمیانی
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)
  • ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • چھوٹی الائچی چار سے چھ عدد
  • دہی ایک پیالی
  • زردے کا رنگ ایک چٹکی
  • کیوڑہ ایسنس ایک کھانے کا چمچ
  • گھی آدھی پیالی

  1. چاولوں کو دھو کر بیس منٹ (20 mins) تک بھگو کر رکھیں پھر نمک ملے پانی میں ایک کنی ابال کر پانی نتھار لیں۔

  2. پیاز کو باریک کاٹ لیں۔

  3. پین میں گوشت کو نمک، ادرک لہسن، پسی لال مرچ اور چار پیالی پانی کے ساتھ پکنے رکھ دیں۔ درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔

  4. کڑاہی میں من گھی ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں۔ اس میں گرم مصالحہ اور الائچی ڈال کر کڑکڑالیں۔ اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہرا فرائی (Fry) کرلیں۔

  5. دہی کو پھینٹ کر اس میں کٹی ہوئی لال مرچ، زردے کا رنگ اور کیوڑہ ایسنس ملالیں۔

  6. گوشت والی دیگچی میں گوشت کے اوپر چاول ڈالیں پھر اس پر دہی پھیلا کر ڈالیں اور آخر میں تلی ہوئی پیاز کو گھی سمیت ڈال دیں۔

  7. ڈھک کر شروع میں درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ (3-4 mins) دم پر رکھیں پھر آنچ ہلکی کرکے دس سے بارہ منٹ (10-12 mins) رکھ دیں۔ اچھی طرح ملاکر ڈِش میں نکال لیں۔

  8. سجاوٹ: گرم گرم بریانی کو سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Simple Biryani سا دی بریانی recipe:

  1. this is so easy i try it

    on Dec 16 2012 6:21AM Report Abuse FAHAD
  2. i like it your recipy thanks

    on Oct 26 2012 4:03AM Report Abuse GULFAM MEYO
  3. will be tried bacause of simple biryani

    on Aug 1 2011 6:58AM Report Abuse RASHIDNSHAH