Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Kachori with Aloo ki Sabzi کچوری آلو کی سبزی کے ساتھ by Rida Aftab

Kachori with Aloo ki Sabzi کچوری آلو کی سبزی کے ساتھ

Kachori with Aloo ki Sabzi کچوری آلو کی سبزی کے ساتھ
Prep Time
40 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4 - 6
Kachori is one of the popular food in Ramadan and we bring it from shop. But do you know now you can make Kachori at home? Yes this is very easy, just follow the below recipe and make crispy and tempting kachori.
Viewed: 14881
Source:  Chef Rida Aftab
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو دو سو پچاس گرام
  • زردہ رنگ ایک چٹکی
  • ہری مرچ چار عدد
  • پانی چار کپ
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز کے بیج آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • رائی دو چائے کے چمچ
  • لال مرچ دو چائے کے چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • سرکہ چار کھانے کے چمچ
  • :کچوری کے لئے
  • میدہ دو سو پچاس گرام
  • چنے کی دال آدھا کپ (ابلی ہوئی
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (بھنا ہوا
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل فرائنگ کے لئے

  1. آلو کاٹ لیں اور اس میں پانی، نمک، لال مرچ، اجوائن، پیاز کے بیج، زردہ رنگ، دھنیا اور ہری مرچ ڈال دیں۔

  2. پھر بیس منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  3. کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں حل کرکے آلوؤں میں ڈال دیں۔

  4. جب مکسچر گاڑھا ہونے لگے تو سرکہ ڈال کر چولہا بند کردیں۔

  5. کچوری کے لئے:میدہ کو کھلے منہ والے برتن میں ڈال کر پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔

  6. پھر لال مرچ، زیرہ، سونف، چاٹ مصالحہ اور نمک کو ابلی ہوئی دال میں ڈال کر مکس کرلیں۔

  7. پھرکچوری کے لئے ڈو کے پیڑے بنا کر اس میں دال کا مکسچر بھر دیں۔

  8. برش کی مدد سے تیل لگا کر بیس منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔

  9. گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں مزیدار کچوری تیار ہے۔

  10. آلو کی سبزی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kachori with Aloo ki Sabzi کچوری آلو کی سبزی کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping