Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Chicken Chana Pulao چکن چنا پلاؤ

Chicken Chana Pulao چکن چنا پلاؤ

Chicken Chana Pulao چکن چنا پلاؤ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

45 Mins
Serves

3-4
You can't go wrong with this easy, hearty Chicken Chana Pulao. Perfect to serve at any occasion with a combination of raita.
Viewed: 17536
Source:  KhanaPakana.com
9 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی آدھا کلو
  • چاول آدھا کلو
  • (میٹھا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿دو گھنٹے پانی میں بھگو کر ابال لیں
  • گھی یا آئل ایک پیالی
  • (لہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ ﴿تازہ پسا ہوا
  • نمک ایک کھانے کا چمچ یا حسبِ ذائقہ
  • (پیاز ایک عدد ﴿لچھے دار کٹی ہوئی
  • سفید چنا ایک پیالی
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • زردکلر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • :یخنی کے لیے
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لہسن دس سے بارہ عدد
  • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • (مکس گرم مصالحے ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
  • (پیاز ایک عدد ﴿ثابت
  • سبز الائچی چار سے چھ عدد
  • سونف ایک کھانے کا چمچ
  • پانی دو گلاس

  1. مرغی میں نمک، پیاز، لہسن، سبزالائچی، ثابت دھنیا، سونف، مکس گرم مصالحے ثابت اور پانی ڈال کر یخنی تیارکرلیں۔

  2. یخنی چھان لیں اور مرغی الگ کرلیں۔

  3. دیگچی میں تیل گرم کریں۔

  4. پیاز لائٹ براؤن کرلیں۔

  5. پیاز لائٹ براؤن ہونے پر لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر دو منٹ تک ہلکی آنچ پر بھون لیں۔

  6. اب گرم مصالحہ، نمک اور مرغی ڈال کر ایک منٹ تک تیز آنچ پر بھون لیں۔

  7. اب چنے، یخنی اور چاول ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  8. چاول کا پانی خشک ہونے پر دس منٹ کے لیے دم میں رکھ دیں۔

  9. اس دوران زرد کلر ڈال دیں اور دم پر رکھ دیں۔

  10. سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Chana Pulao چکن چنا پلاؤ recipe:

  1. Fiza, yes you can use.

    on Aug 24 2012 4:47PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. HALF KG SE ABOV USE KR SKTY HEA KIA?

    on Aug 14 2012 7:22AM Report Abuse FIZA CHUDARY
  3. Muhammad Ali, the quantity of rice is half kg.

    on Apr 24 2012 7:50AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  4. Oh aap ajzaa main chawal ki maqdar likhna bhool gai hain.

    on Apr 22 2012 12:35PM Report Abuse MUHAMMAD ALI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping