Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Achaari Karela اچاری کریلا by Shireen Anwar

Achaari Karela اچاری کریلا

Achaari Karela اچاری کریلا
Prep Time
1 Hour + 20 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Karela is quite a bitter vegetable but many of us don’t like it because of its bitterness. We can decrease its bitterness by adding some extra thing with it like achar which form Achaari Karela which is good for health too especially for acne patient.
Viewed: 19054
Source:  Shireen Anwar
13 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • کریلے آدھا کلو
  • پیاز ایک کپ
  • تیل آدھا کپ
  • املی تین سے چار ٹکڑے
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (دہی آدھا کپ (پھینٹی ہوئی
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • :اچاری مصالحہ کے لئے
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • (میتھی آدھا چائے کا چمچ (سوکھی
  • (دھنیا دو چائے کے چمچ (سوکھا
  • سونف ایک چائے کا چمچ

  1. اچاری مصالحہ کے لیے: توے پر سفید زیرہ، کلونجی، سوکھی میتھی، سوکھا دھنیا اور سونف کو بھونیں اور باریک پیس لیں۔

  2. کریلے کے لیے: کریلوں کو چھیلیں اور ان کے بیج نکال دیں۔

  3. اب ان پر نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. پھر اچھی طرح دھولیں۔

  5. اس کے بعد کریلوں کو پانی میں املی کے ساتھ پانچ منٹ کے لیے اُبالیں۔

  6. اب انھیں نچوڑ کر تمام پانی نکالیں اور تیل میں فرائی کرکے نکال لیں۔

  7. اب تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو لائٹ گولڈن کریں اور نکال لیں۔

  8. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، ہلدی، نمک اور دہی شامل کرکے کریلے فرائی کر لیں۔

  9. ساتھ ہی تلی پیاز، چینی اور بھنا پسا مصالحہ ڈال دیں۔

  10. اس کے بعد ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achaari Karela اچاری کریلا recipe:

  1. very good recipes.

    on Nov 4 2015 5:26AM Report Abuse FAROOQ AHMAD HASHMANI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping