Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Hawaiian Meatballs ہوائیں میٹ بالز by Chef Kausar Ahmed

Hawaiian Meatballs ہوائیں میٹ بالز

Hawaiian Meatballs ہوائیں میٹ بالز
Prep Time
5 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

As Desired
KhanaPakana cooking website is one stop for authentic and innovative recipes from around the globe. below is a short recipe featuring you mixing up an easy recipe for meatballs with mincemeat,onion, bread crumbs,sauces, egg, vinegar, brown sugar, salt and spices. Serve hot with plain boiled rice.
Viewed: 5869
Source:  Chef Kausar Ahmed
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن یا بیف قیمہ آدھا کلو
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  • (انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • تیل فرائنگ کےلئے
  • :ہوائیں ساس
  • ٹماٹو پیسٹ آدھا پیسٹ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ
  • براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
  • (چکن کیوب دو عدد (ٹکڑوں میں توڑ لیں
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک چٹکی بھر
  • لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  1. ایک پیالے میں قیمہ، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

  2. اسے میری نیٹ کےلئے رکھ دیں۔

  3. پھر اس کے میٹ بالز بنا کر انڈے اور بریڈ کرمبز میں ڈپ کر کے تیل میں فرائی کریں۔

  4. ہوائیں ساس:ایک فرائنگ پین کو چولہے پر رکھ کر اس میں ٹماٹو پیسٹ، پانی، سرکہ، سویا ساس، چلی گارلک ساس، براؤن شوگر اور چکن کیوب ڈال کر مکس کرکے پکنے دیں۔

  5. پھر پیاز، کالی مرچ، نمک اور لال مرچ ڈال کر پکالیں۔

  6. ساس تیار ہے۔

  7. اب ساس کو میٹ بالز کے اوپر ڈال دیں اور ہرا دھنیا کے ساتھ گارنش کرکے اُبلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hawaiian Meatballs ہوائیں میٹ بالز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping