Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Spicy Whole Chicken with Mango اسپائسی ہول چکن ود مینگو by Chef Gulzar Hussain

Spicy Whole Chicken with Mango اسپائسی ہول چکن ود مینگو

Spicy Whole Chicken with Mango اسپائسی ہول چکن ود مینگو
Prep Time
30 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
You might doubt that how chicken taste when it is combined with mango but believe me once you tired this recipe you will become a fan of this chicken mango recipe and in turn going to spread good word about it too. Try it!
Viewed: 3412
Source:  Chef Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • (چکن ایک عدد (ثابت
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • اویسٹر سوس تین سے چار کھانے کے چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز دو سے تین عدد (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (سخت آم دو عدد (کُٹا ہوا
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • ایلمونیم فوائل حسب ضرورت
  • :ڈو کے لیے
  • میدہ دو کپ
  • تیل ایک سے دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے ایک پیالے میں میدہ، نمک اور تیل ڈالیں۔

  2. پھر حسب ضرورت پانی شامل کرکے اسے گوندھ لیں اور ایک طرف رکھیں۔

  3. پھر ایک پیالے میں تیل، اویسٹر سوس، سرکہ، پیاز، نمک، براؤن شوگر، ادرک، گرم مصالحہ، کٹی لال مرچ، سخت آم اور لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے چکن پر لگالیں۔

  4. اب ایک ایلونیم فوائل میں کو اس کو رکھ کر اچھی طرح سے بند کرلیں۔

  5. خیال رہے کہ اس میں کوئی سوراخ نہ رہے۔

  6. اب اسے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون میں پینتس سے چالیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  7. پھر اسے نکالیں اور اوپر سے توڑ دیں۔

  8. اس کے بعد چکن کو ایلونیم فوائل سے نکالیں اور سرونگ ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Whole Chicken with Mango اسپائسی ہول چکن ود مینگو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping