پہلے چکن بریسٹ کو باریک جولین کاٹ لیں اور پالک کو بھی باریک کاٹ لیں۔
اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے پالک کو کرسپی فرائی کریں اور نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
پھر چکن کو تھوڑا سا نمک اور ہلکی سی کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کرکے اسی تیل میں فرائی کرلیں۔
جب چکن گولڈن ہو جائے تو اسے بھی نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
ایک پیالے میں تمام سبزیاں اور چکن ڈال دیں۔
ان پر نمک، باقی کالی مرچ، مایونیز اور باریک چینی ڈال کر مکس کریں۔
اوپر سے باداموں سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.