آلو میں آدھا مکھن، ذرا سا دودھ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کرلیں۔
اب باقی دودھ کو اُبال لیں۔
ساتھ ہی مچھلی اور تیز پتے ڈال کر پکالیں اور مچھلی کو گلالیں۔
اب بیکنگ ٹرے کو گریس کرکے مچھلی کو ٹرے میں رکھ کر جھینگے اور انڈوں کو سیٹ کر دیں۔
اب بچے ہوئے مکھن کو پگھلا کر میدہ شامل کردیں اور چولہا بند کر دیں۔
پھر آہستہ آہستہ دودھ شامل کرکے مکس کرلیں۔
اب ہلکا سا پکاکر پارسلے شامل کریں اور مچھلی پر ڈال دیں۔
پھر آلو کے مکسچر کی تہہ لگائیں اور چیز کو اُوپر سے ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ کے لیے بیک کرلیں اور گولڈن براؤن کرلیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.