Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > BBQ Chicken Noodles باربی کیو چکن نوڈلز by Zubaida Tariq

BBQ Chicken Noodles باربی کیو چکن نوڈلز

BBQ Chicken Noodles باربی کیو چکن نوڈلز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
BBQ flavor always hit in dishes. Here is a delicious recipe of BBQ Chicken Noodles with a real taste of BBQ chicken pieces. It is a perfect recipe to serve in kid's party.
Viewed: 10608
Source:  Zubaida Tariq
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • (بند گوبھی ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • نوڈلز ایک پیکٹ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (شملہ مرچ دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • چکن تکہ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے ایک پیکٹ نوڈلز ڈالیں۔

  2. ساتھ میں تیل شامل کردیں۔

  3. جب نوڈلز گل جائیں تو پانی نتھار لیں اور فوراً ہی ٹھنڈے پانی سے دھوکر دوبارہ ذراسی چکنائی ملا دیں۔

  4. پھر چکن میں چکن تکہ مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور لیموں کا رس ملا کر فرائنگ پین میں ذرا سا تیل ڈال کر مصالحہ لگی چکن کی بوٹیاں پھیلا کر سینک لیں۔

  5. جب وہ گولڈن براؤن ہوجائیں تو نکال لیں۔

  6. اس کے بعد ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے باریک کٹی گاجر، باریک کٹی شملہ مرچ اور باریک کٹی بند گوبھی ڈال کر ہلکا سا فرائی کرلیں۔

  7. پھر اس میں سویا سوس، سفید سرکہ، نمک اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تیار چکن بوٹی اور نوڈلز ملا دیں۔

  8. اوپر سے تِل کا تیل ڈال دیں۔

  9. آخر میں باربی کیو چکن نوڈلز گرم گرم سرو کریں۔

  10. ساتھ میں چلی سوس اور ٹومیٹو سوس رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for BBQ Chicken Noodles باربی کیو چکن نوڈلز recipe:

  1. i'l try it soOn

    on Jul 7 2013 3:51AM Report Abuse Guest
  2. bohat bohat achi dish he

    on Sep 15 2012 8:19AM Report Abuse HIRA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping