Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Burgers Urdu Recipes > ڈبل چیز برگر Double Cheese Burger by chef mehboob khan

ڈبل چیز برگر Double Cheese Burger

ڈبل چیز برگر Double Cheese Burger
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 3
is mouth-watering, rich and kid's favourite meal. Chef made this healthy, yummy burger with just few ingredients like; mince, bun, cheese and tomato. Cheese is placed on top & mid of the patty. Must try out your family, kids and friend will love it!
Viewed: 18525
Source:  Chef Mehboob Khan in Zauq Zindagi at Ary Zauq TV Channel
25 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • بن پانچ عدد
  • چیڈر چیز سلائسز چھ عدد
  • ٹماٹر تین سے چار عدد

  1. بلینڈر میں چکن کا قیمہ، نمک اور آدھا بن توڑ کر ڈالیں۔ ساتھ ہی تھوڑا آئل شامل کر کے بالکل باریک بلینڈ کر لیں۔

  2. اب قیمے کو مکسنگ باؤل میں ڈال کر اس کے درمیان چیڈر چیز رکھیں اور ہاتھ سے بند کریں۔

  3. پھر اُلٹی پلیٹ پر اسے رکھ کر دوسری پلیٹ اوپر رکھ کر دبائیں اور پیٹیز بنا کر پین میں فرائی کر لیں۔

  4. اب بن کو دو حصوں میں کاٹ کر انھیں تھوڑا سینک لیں۔

  5. ٹماٹروں کو گول سلائسز میں کاٹ لیں۔

  6. بن سینکنے کے بعد ان پر چیڈر چیز رکھیں۔

  7. ساتھ ہی گارنش کے لیے تھوڑا سلاد پتا توڑ کر ڈالیں۔

  8. اب تیار پیٹیز ان پر رکھ کر دوبارہ چیڈر چیز ڈالیں۔

  9. مزید رنگ دینے کے لیے چلی گارلک ساس ڈال دیں۔

  10. پھر چیڈر چیز کے اوپر پہلے کٹے ٹماٹر اور پھر بن کا اوپر والا حصہ رکھ دیں۔

  11. ڈبل چیز برگر تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ڈبل چیز برگر Double Cheese Burger recipe:

  1. great recipes,my kids love it

    on Apr 10 2011 9:33PM Report Abuse KANWAL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping