Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Fish Nuggets فش نگٹس

Fish Nuggets فش نگٹس

Fish Nuggets فش نگٹس
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

25 Minutes
Serves

4
A Terrific recipe name Fish Nuggets. There are a rare people who do not like nuggets. Now prepare them with fish meat to get an exclusive taste.
Viewed: 11886
Source:  Mona Saddiqu
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (مچھلی کا گوشت آدھا کلو (بغیر کانٹے دار
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (بریڈ کرمبز ڈیڑھ کپ (باسی
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • مایونیز ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلیکس ایک کپ یا حسب ضرورت
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. سب سے پہلے پانی اُبال لیں۔

  2. پھر اُبلتے پانی میں مچھلی کا گوشت ڈال کر چند منٹ پکا کر گلا لیں یا مائیکروویو اوون میں یا بھاپ میں گلا کر رہشہ رہشہ کر لیں۔

  3. اس ریشہ دار گوشت میں باریک کٹی ہوئی پیاز، گاجر، نمک، سیاہ مرچ، مایونیز، انڈا اور بریڈ کرمبز چاپر میں ڈال کر بنالیں اور وہ بھی ملا دیں۔

  4. اس مرکب سے چھوٹے چھوٹے لمبے کباب بنالیں اور کارن فلیکس میں رول کریں۔

  5. (کارن فلیکس کو لفافے میں ڈال کر ہاتھوں سے دباکر چورا بنالیں)۔

  6. فالتو چورا جھٹک دیں اور ان کبابوں کو ڈھانپ کر گھنٹہ بھر فریج میں رکھ دیں۔

  7. فرائی پین میں ایک انچ گہرائی کا تیل گرم کرکے شیلو فرائی کرلیں یہاں تک کہ ہر طرف سے کباب براؤن ہو جائیں۔

  8. تازہ سبزیوں کے سلاد اور ساس کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Nuggets فش نگٹس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping