پہلے اولیوآئل گرم کرکے اس میں قیمہ فرائی کر لیں۔
پھر اس میں دہی، ادرک، پسا دھنیا، پسی لال مرچ اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کے قیمہ اچھی طرح بھن جائے۔
اب اس میں بھیگے ہوئے چاول، زعفران، دودھ، نمک، اور پانی شامل کرکے تیار ہونے تک پکا لیں۔
کُٹے ہوئے باداموں ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
achi or short h. time ka zyan ni h