Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Tandoori, Roast, BBQ Urdu Recipes > Bar B Q Chargha بار بی کیو چرغہ

Bar B Q Chargha بار بی کیو چرغہ

Bar B Q Chargha بار بی کیو چرغہ
Prep Time
4 Hours + 30 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4
Bar B Q Chargha is favorite food of people. This flavoursome Bar B Q chicken with delicious spicy taste, will really impress the family. Follow our below recipe to make a perfect chargha.
Viewed: 6858
Source:  Sonya
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ثابت چکن ایک کلو
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • ادرک دو انچ کا ٹکڑا
  • لہسن آٹھ جوئے
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • سفید سرکہ ایک چوتھائی کپ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (لال مرچ چار چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • اورنج فوڈ کلر ایک چٹکی
  • تیل حسبِ ضرورت

  1. پہلے ایک عدد ثابت چکن کو درمیان میں سے آدھا کاٹ لیں۔

  2. گردن کو الگ کرکے بریسٹ پیس اور لیگ پیس کو ایک ساتھ رکھیں۔

  3. بلینڈر میں ایک عدد درمیانی پیاز، دو انچ کا ٹکڑا ادرک، آٹھ جوئے لہسن اور ایک چوتھائی کپ پانی کے ساتھ بلینڈ کریں اور پانی چھان کر پیسٹ الگ کرلیں۔

  4. چھنے پانی میں سفید سرکہ، ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک، تین چائے کے چمچ پسی لال مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر مکس کریں اور چکن پر لگا کر چار گھنٹوں کے لیے میری نیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  5. چھلنی پر میری نیٹ کی ہوئی چکن رکھ کر تیس منٹ دم دیں۔

  6. جب چکن گل جائے تو نکال کر الگ رکھ دیں۔

  7. اسکے بچے پانی میں ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور اورنج فوڈ کلر دس منٹ تک پکائیں جب تک سارا پانی خشک ہو جائے اور پیسٹ تیار ہو جائے تو دم چکن پر لگا کر تھوڑا سا تیل لگا کر گرل پر باربی کیو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bar B Q Chargha بار بی کیو چرغہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping