Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Veal Pizzaiola ویل پیزئیالو by Marvi Sarfaraz

Veal Pizzaiola ویل پیزئیالو

Veal Pizzaiola ویل پیزئیالو
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Veal Pizzaiola is an easy Italian sea food recipe with an inspiring taste. It is prepared with veal steaks, butter, tomato puree, chicken stock and other ingredients.
Viewed: 1860
Source:  Chef Marvi
Not yet rated!
 Rate It

  • ویل اسٹیک آٹھ عدد
  • میدہ ایک کپ
  • مکھن تیس گرام
  • زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن تین جوئے (کٹا ہوا
  • چینی آدھا چائے کا چمچ
  • ٹماٹو پیوری تین چوتھائی کپ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • چکن اسٹاک ایک تہائی کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالے زیتون تین چوتھائی کپ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • پارسلے ایک کھانے کا چمچ
  • تلسی کے پتے گارنش کے لئے

  1. ویل اسٹیک پر تھوڑا نمک اور کالی مرچ چھڑک کر میدے میں اچھی طرح مکس کرلیں۔

  2. اب ایک پین میں مکھن اور زیتون کا تیل گرم کرکے اس میں اسٹیک کو اچھی طرح فرائی کریں۔

  3. اب اسٹیک کو نکال کر اسی پین میں لہسن کو سوتے کریں۔

  4. پھر اس میں چینی، ٹماٹو پیوری، کالی مرچ، چکن اسٹاک اور نمک ڈال کر فرائی کرلیں۔

  5. آخر میں کالے زیتون، اوریگانو، پارسلے اور اسٹیک کو شامل کرکے تھوڑا پکائیں۔

  6. تیار ہونے پر پلیٹر میں نکالیں اور تلسی کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Veal Pizzaiola ویل پیزئیالو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping