Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Achari Chicken Tikka اچاری چکن تکہ

Achari Chicken Tikka اچاری چکن تکہ

Achari Chicken Tikka  اچاری چکن تکہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Its a very yummy and different chicken recipe.
Viewed: 512
Source:  Shireen Anwar
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن ایک کلو
  • تندوری رنگ ایک چٹکی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • کھٹائی ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ
  • کچی پیاز دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • اچاری مصالحہ:
  • سونف ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • رائی ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • میتھی دانہ ایک چٹکی

  1. پہلے چکن پر کٹ لگائیں اور تمام اجزاء ڈال کر دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  2. اب اسے پہلے سے گرم اوون میں 180c پر 40 منٹ کے لیے بیک کریں۔

  3. آخر میں اسے چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Chicken Tikka اچاری چکن تکہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping