Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chicken Cheese Roll چکن چیز رول by Shireen Anwar

Chicken Cheese Roll چکن چیز رول

Chicken Cheese Roll چکن چیز رول
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Chicken cheese rolls are very famous in most of the restaurants these days because it is the demand of many adolescents. Youngsters love chicken as well as cheese which make this dish admirable to them. Anyone who wants to have this must try.
Viewed: 79736
Source:  Shireen Anwar
100 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن دو سو پچاس گرام
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ تین چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • سویا سوس دو چائے کے چمچ
  • چیڈر چیز آدھا کپ
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ تین عدد
  • سموسہ پٹی دو سو پچاس گرام
  • تیل تلنے کے لیے

  1. دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔

  2. اب اس میں چکن ڈال کر اتنا بھونیں کہ اس کا رنگ تیدیل ہو جائے۔

  3. پھر اس میں نمک، پسی لال مرچ اور سویا سوس ڈال کر فرائی کریں۔

  4. اس کے بعد چیڈر چیز اور پیاز ڈال کر اتنا پکائین کہ چیز پگھل جائے۔

  5. اب اس میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال دیں۔

  6. پھر فلنگ کو ٹھنڈا کر لیں۔

  7. اس کے بعد سموسہ پٹی میں فلنگ کو بھر کر لئی کے پیسٹ سے بند کریں اور فرائی کر لیں۔

  8. آخر میں اسے کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Cheese Roll چکن چیز رول recipe:

012 
012 

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping