Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > نیگرے سوشی جاپانی رائس Niagra Suci Japanese Rice by chef gulzar

نیگرے سوشی جاپانی رائس Niagra Suci Japanese Rice

نیگرے سوشی جاپانی رائس Niagra Suci Japanese Rice
Prep Time
35-40min
Cook Time

25-30mins
Serves

4-6 persons
recipe by Chef Gulzar. Rice is a staple in many cultures. In Japan, rice is the most important food, for example the word rice in Japanese is "gohan" which also means "meal," while breakfast is "Asa (morning)-gohan as in many cultures, rice is offered with every Japanese meal. Here is a simple way to make the niagra suci rice.
Viewed: 12788
Source:  Chef Gulzar IN Live At Nine On Masala Tv
6 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • جیپنیز رائس آدھا کلو
  • رائس وینیگر آدھا کپ
  • چینی 2کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • سوس بنانے کے لیے
  • جیپنیز ڈارک سویا ساس آدھا کپ
  • چیپنیز وصابی 1چاے کا چمچ
  • سوشی گانش کے لیے
  • ٹونا فش(کین والی) 1کین
  • نوری 1 پیکٹ
  • ابلے ہوے انڈے 4-3 عدد
  • سالمن فش فلے 200 گرام
  • پراونز جمبو سائز 300گرام
  • وصابی 1چاے کا چمچ

  1. رائس کو آدھا گھنٹہ بگھو دیں اور اسکے بعد سٹیم کر لیں۔

  2. اب مکسنگ باول میں رائس وینیگر، چینی، اور نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں اور رائس میں مکس کر لیں اچھی طرح۔

  3. اور سوس بنانے کے لئیے جیپنیز سویا ساس اور 1 چاے کا چمچ وصابی اچھی طرح مکس کر لیں جیپنیز سویا سوس تیار ہے۔

  4. نیگرے سوشی بنانےکے لیے فش فلے اور ٹونا فش کے سلآئس کاٹ لیں۔

  5. جھینگوں کو سوشی سٹائل میں کاٹ لیں اور سٹیم کر لیں۔نوری کی پٹی کاٹ لیں۔

  6. رائس کے گولے بنا کر نوری پر رکھیں۔

  7. پھر اس پر وصابی لگا ئیں، مختلف طریقوں سے فش فلے انڈوں اور جھینگوں کے ساتھ تیار کرٰیں۔

  8. آخر میں سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for نیگرے سوشی جاپانی رائس Niagra Suci Japanese Rice recipe:

  1. plz upload some thing for vegetarians.........or maybe simple recipe for sushi (pure veg one)

    on Apr 12 2012 10:10AM Report Abuse NEHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping