Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Bite Size Spring Roll بائٹ سائز اسپرنگ رول by Zubaida Tariq

Bite Size Spring Roll بائٹ سائز اسپرنگ رول

Bite Size Spring Roll بائٹ سائز اسپرنگ رول
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

6
Rolls are a good side dish that one loves to serve to their guests or family. Especially in Ramadan rolls sound to be in an apt Aftaar. This is the reason that Kp brings another awesome recipe of rolls named Bite Size Spring Roll. Try out!
Viewed: 12174
Source:  Shireen Anwar
7 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • اسپرنگ رول کی پٹیاں آٹھ عدد
  • (چکن بوٹی دس عدد (بون لیس
  • تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  • (بند گوبھی ایک چھوٹا پھول (باریک کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • چکن کیوب والا میدہ تھوڑا سا
  • بین اسپراؤٹس ایک پیالی
  • (ہری پیاز کے پتے آدھی پیالی (باریک کٹے ہوئے
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • تیل تلنے کے لیے

  1. پہلے چکن بون لیس بوٹیوں کو اُبال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں۔

  2. اب ایک کڑاہی میں تِل کا تیل گرم کرکے چکن کی بوٹیاں، بند گوبھی، کٹی شملہ مرچ اور گاجر کو اسٹر فرائی کرلیں۔

  3. ساتھ ہی ان میں نمک، سفید مرچ، سویا سوس، سفید سرکہ، چینی اور چکن کیوب والا میدہ بھی شامل کرکے تین سے چار منٹ بھون کر اُتار لیں۔

  4. اس کے بعد بین اسپراؤٹس اور ہری پیاز کے پتے ڈال دیں۔

  5. اسپرنگ رول کی پٹیوں کے دو دو حصے کر لیں۔

  6. اب چکن مکسچر کو ایک ایک اسپرنگ رول کی پٹیوں کے درمیان رکھ کر رول بنائیں اور آخر میں انڈے کی سفیدی لگا کر بند کر دیں۔

  7. اس کے بعد کڑاہی میں حسب ضرورت تیل گرم کرکے ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن کر لیں۔

  8. مزے دار اسپرنگ رول تیار ہیں۔

  9. گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bite Size Spring Roll بائٹ سائز اسپرنگ رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping