Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Spicy Chicken Meat Balls Rice اسپائسی چکن میٹ بالز رائس by Chef Gulzar Hussain

Spicy Chicken Meat Balls Rice اسپائسی چکن میٹ بالز رائس

Spicy Chicken Meat Balls Rice اسپائسی چکن میٹ بالز رائس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4
A truly delicious meaty rice dish, in this recipe meatballs are prepared with ground chicken meat, egg, ginger/garlic paste & spices.
Viewed: 8976
Source:  Chef Gulzar Hussain
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :چکن بالز بنانے کے لئے
  • چکن بریسٹ آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (سفید مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • :چاول بنانے کے لیے
  • سیلا چاول آدھا کلو
  • پیاز ایک عدد
  • چھوٹی الائچی پانچ عدد
  • لونگ پانچ عدد
  • چکن کی یخنی چار کپ
  • دار چینی دو تین ڈنڈیاں
  • دہی دو سو پچاس گرام
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل چھ کھانے کے چمچ
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. چکن بالز بنانے کے لیے:

  2. چوپر میں چکن بریسٹ، سفید مرچ، کالی مرچ، چائنیز نمک، بیکنگ پاؤڈر، انڈا اور حسب ذائقہ نمک ملا کر اچھی طرح پیس لیں۔

  3. اب اس قیمے کی چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر اُبلتے ہوئی پانی میں ڈالتے جائیں اور پانچ منٹ بعد نکال لیں۔

  4. چکن بولز تیار ہیں۔

  5. چاول تیار کرنے کے لیے:

  6. چاولوں کو دھو کر اچھی طرح صاف کر لیں۔

  7. اب ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں۔

  8. پھر اس میں دار چینی، لونگ اور چھوٹی الائچی ڈال کر کڑکڑالیں۔

  9. اب اس میں چکن پالز ڈال کر دو سے چار منٹ بھونیں۔

  10. پھر اس میں دہی، لال مرچ، کالی مرچ، حسب ذائقہ نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں، تاکہ تیل اوپر آجائے۔

  11. اس کے بعد چکن کی یخنی ڈال کر پہلے سے بھگوئے ہوئے چاول اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ چاول پھول جائیں اور دم کے قریب آجائیں۔

  12. اب دم لگا کر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہونے لگے۔

  13. آخر میں اسے چاولوں پر ڈال کر گارنش کریں اور حسب ضرورت ہرادھنیا بھی ڈال دیں۔

  14. اسپائسی چکن میٹ بالز رائس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Chicken Meat Balls Rice اسپائسی چکن میٹ بالز رائس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping