Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Nadeem Urdu Recipes > مچھلی کا قورمہ Fish Korma by chef nadeem

مچھلی کا قورمہ Fish Korma

مچھلی کا قورمہ Fish Korma
Prep Time
40-45mins
Cook Time

30mins
Serves

4 persons
is a delectable dish from East India, which is slightly spicy and completely delicious. Fish meat is known for its protein and healthy nutrients. Now its time to fire up the stove and get ready for a delicious treat of fish korma!
Viewed: 14205
Source:  Chef Nadeem In Morning Maza On Zaiqa Tv Channel
8 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • مچھلی 1 کلو
  • دہی ½ کپ
  • براون پیاز 2
  • لیموں 1
  • لال مرچ 2-3
  • ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
  • لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • زیرہ 2 چائے کے چمچ
  • ہلدی پاوڈر 1 چائے کا چمچ
  • ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچ
  • الائچی پاوڈر 1 چاے کا چمچ
  • دار چینی ¼ چائے کا چمچ
  • لونگ کُٹا ہوا ¼ چائے کا چمچ
  • زعفران 1 چٹکی
  • تیل حسبِ ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسبِ ذائقہ
  • ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچ

  1. مچھلی کو دھو کر لیموں کا رس، کالی مرچ اور نمک، ہلدی لگا کر رکھ دیں۔

  2. اب ایک پین میں تیل گرم کر کے مچھلی ڈال کر فرائی کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔

  3. ایک بلینڈر میں ادرک، لال مرچ، بادام، اور تھوڑا سا پانی ڈال کر بلینڈ کر لیں اور پیوری بنا لیں۔

  4. تمام مصالحہ جات ڈال کر بلینڈ کر لیں اور ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے پسی ہوئی پیوری ڈال دیں۔

  5. اب اس کو گولڈن براون ہونے تک بھونتے رہیں، زعفران اور تمام مصالحے ڈال کر پکایئں۔

  6. اب گرم پانی ڈال کر گریوی تیار کر لیں، اور دہی اور براون پیاز شامل کر کے مکس کریں۔

  7. اب مچھلی ڈال کر پکا لیں اور آخر میں ہرا دھنیا بھی چھڑک کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for مچھلی کا قورمہ Fish Korma recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping