Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Chicken Barbecue Pattie چکن باربی کیو پیٹیز

Chicken Barbecue Pattie چکن باربی کیو پیٹیز

Chicken Barbecue Pattie  چکن باربی کیو پیٹیز
Prep Time
Cook Time

Serves

Chicken Barbecue Pattie is a baked dish made by Rida Aftab.
Viewed: 585
Source:  Rida Aftab
Not yet rated!
 Rate It

  • پف پیسٹری آدھا کلو
  • چکن تین سو گرام
  • لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • جوائن آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • پیاز ایک عدد
  • کارن فلور ایک چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • تیل ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے چکن میں لال مرچ، کالی مرچ، نمک، سرکہ، لہسن کا پیسٹ اور اجوائن لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  2. اب گرل پین میں چکن کو پندرہ منٹ تک پکالیں۔

  3. جب پک جائے تو اسے ریشے کریں۔ اب الگ پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو براؤن کرلیں۔

  4. پھر اس میں چکن، ہری مرچ، پیاز اور کارن فلور کو ڈال دیں۔

  5. اس کے بعد پف پیسٹری کو بیل کر پیسٹری کٹر سے کٹ کرلیں۔ اب اس میں چکن کی فلنگ رکھ کر بند کردیں۔

  6. پھر اس پر برش سے انڈا لگا کر 200c پر 20 منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  7. چکن باربی کیو پیٹز تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Barbecue Pattie چکن باربی کیو پیٹیز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping