Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Tikka Bites تکہ بائٹس

Tikka Bites تکہ بائٹس

Tikka Bites تکہ بائٹس
Prep Time
2 Hours + 20 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

3
If you crave for a succulent side dish for your inimitable parties then go for tikka bites. This tikka bites are marinated with flavorsome spices. Serve it with ketchup or raita whatever suits your taste.
Viewed: 4214
Source:  Zarnak Sidhwa
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو ﴿بون لیس، کیوبز
  • :مرینیڈ کے لیے
  • دہی دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد ﴿چھوٹی، کٹی ہوئی
  • (لہسن جوئے تین عدد ﴿کٹا ہوا
  • املی کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • جائفل ایک چٹکی
  • :کھیرے کے رائتہ کے لیے
  • کھیرا ایک عدد
  • (ہری پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوا
  • دہی ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ضرورت

  1. پہلے دہی، ٹماٹر کا پیسٹ، پیاز، لہسن، املی کا پیسٹ، پسی لال مرچ، ادرک کا پیسٹ، نمک، جائفل اور زیرے کو اچھی طرح ملاکر ایک پیسٹ بنالیں۔

  2. اب چکن کو مکسچر میں میری نیٹ کرکے کچھ گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ لیں۔

  3. پھر چکن کو اسٹکس میں ڈال کر گرل پین میں گرل کرلیں۔

  4. کھیرے کے رائتہ کے لیے: کھیرے کو کاٹ کے بیج الگ کرلیں اور پھر کھیرے کو کدوکش کرلیں۔

  5. اب کھیرے کو چھان کر سارا پانی نکال لیں۔

  6. پھر اُس میں کٹی ہری پیاز، دہی، نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔

  7. تکہ بائٹس کو کھیرے کے رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tikka Bites تکہ بائٹس recipe:

  1. this recipe is taste

    on Jun 15 2013 4:27PM Report Abuse SANA AHAD

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping