Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Gujrati Kadhi گجراتی کڑھی

Gujrati Kadhi گجراتی کڑھی

Gujrati Kadhi گجراتی کڑھی
Prep Time
Cook Time

Serves

Its a very yummy and different Kadhi.
Viewed: 1739
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • بیسن ایک چھوٹا کپ
  • دہی ایک کپ
  • پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چاۓ کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • لیموں دو عدد
  • شملہ مرچ چار عدد
  • گاجر گول باریک کٹی ایک عدد
  • کڑی پتے چند عدد
  • باریک کٹی ہری پیاز دو عدد
  • ہری مرچ چار عدد
  • کوٹیج چیز کیوبز ایک پیکٹ
  • بھگار کے:
  • ثابت لال مرچ چھ عدد
  • سفید زیرہ ایک چاۓ کا چمچ
  • رائی ایک چاے کا چمچ
  • ثابت دھنیا کُٹا ہوا ایک چاۓ کا چمچ
  • کڑی پتے چند عدد

  1. ایک دیگچی میں گوشت اچھی طرح دھو کر ڈالیں۔

  2. اب اس میں ہلدی، پسی لال مرچ، ادرک لہسن، نمک، پیاز، تیل اور پانی شامل کر کے پکنے دیں۔

  3. جب گوشت نرم ہو جاۓ تو ہلکا بھون کر ہری مرچیں، لوکی اور تھوڑا پانی شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  4. جب لوکی گل جاۓ اور تیل اوپر آجاۓ تو گرم مصالحہ، ہرا دھنیا اور ایک ہری مرچ باریک کاٹ کر شامل کر دیں۔

  5. اس کے بعد دس سے پندرہ منٹ دم پر رکھیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gujrati Kadhi گجراتی کڑھی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping