Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Quick Banana Pudding کوئیک بنانا پڈنگ by Zubaida Tariq

Quick Banana Pudding کوئیک بنانا پڈنگ

Quick Banana Pudding کوئیک بنانا پڈنگ
Prep Time
1 Hour
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

4 - 6
Children will love it if you make it for them and even adults will love and eat it if you get them to taste it. if you have any question about this recipe then you can ask by using comment box and we will clarify your confusion.
Viewed: 13053
Source:  Zubaida Tariq
20 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کیلے آٹھ عدد
  • تازہ دودھ آدھا لیٹر
  • چینی ایک پیالی
  • ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • فریش کریم دو پیکٹ
  • کنڈینسڈ ملک ایک ٹن
  • (بسکٹ آدھا پیکٹ (چورا کیے ہوئے
  • (بادام دس عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (اخروٹ آدھی پیالی (چھلے ہوئے

  1. ایک دیگچی میں تازہ دودھ، چینی اور ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ملاکر پکالیں۔

  2. جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اسے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں۔

  3. ٹھنڈا ہونے کے بعد اس میں ایک پیکٹ فریش کریم اور کنڈینسڈ ملک شامل کرکے خوب اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  4. اب اسے ایک پیالے میں نکال کر بسکٹ ڈالیں۔

  5. پھر کیلے اور آدھی پیالی میں سے تھوڑے چھلے اخروٹ شامل کریں۔

  6. اب باقی فریش کریم کو پھینٹ کر اوپر ڈالیں۔

  7. آخر میں بادام اور باقی اخروٹ ڈال کرفریج میں رکھ دیں۔

  8. کیلے کی مزے دار پڈنگ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Quick Banana Pudding کوئیک بنانا پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping