Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Stuffed Green Chillies مصالحہ بھری مرچیں by Chef Mehboob Khan

Stuffed Green Chillies مصالحہ بھری مرچیں

Stuffed Green Chillies مصالحہ بھری مرچیں
Prep Time
1 Week + 15 Mins
Cook Time

2 Mins
Serves

As Desired
These tasty stuffed green chillies adds more flavour and spicy kick to your meal.
Viewed: 15771
Source:  Chef Mehboob
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • لمبی سبز مرچیں آدھا کلو
  • آئل ایک کپ
  • نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • :پیسٹ کے لیے
  • رائی دانے دو کھانے کے چمچ
  • میتھی دانے دو کھانے کے چمچ
  • سونف دو کھانے کے چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
  • آمچور پاؤڈر چھ کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پانی چار کھانے کے چمچ

  1. پیسٹ کے تمام اجزاء کو گرائنڈ کرکے پیسٹ تیار کرلیں۔

  2. سبز مرچیں اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں اور درمیان سے لمبائی کے رخ کٹ لگا کر رکھ دیں۔

  3. احتیاط سے مرچوں کو کھول کر ان میں پیسٹ بھر دیں۔

  4. ایک صاف جار میں ان مرچوں کی ایک تہہ لگائیں اور اُوپر تھوڑا سا نمک چھڑک دیں۔

  5. اسی طرح نمک اور مرچیں ختم ہونے تک تہیں لگاتے جائیں۔

  6. ایک پین میں تیل گرم کریں اور چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔

  7. اس آئل کو مرچوں والے جار میں ڈال دیں۔

  8. جار کو اچھی طرح ہلا کر صاف کپڑے سے اس کا منہ بند کر دیں۔

  9. اس جار کو کم از کم ایک ہفتے کے لیے دھوپ میں رکھ دیں۔

  10. مصالحہ بھری مرچیں تیار ہیں۔ کھانے کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Green Chillies مصالحہ بھری مرچیں recipe:

  1. your cookings are very goodness/////////////////////////////////////////

    on Nov 26 2012 10:02AM Report Abuse MATYAMKHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping