Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Bannoffee Shots بانوفیی شوٹس

Bannoffee Shots بانوفیی شوٹس

Bannoffee Shots بانوفیی شوٹس
Prep Time
1 Hour
Cook Time

5 - 6 Hours
Serves

3
Bannoffee Shots is a delightful dessert that you can serve individually to your family members and guests. A fabulous taste of toffee and banana.
Viewed: 7264
Source:  Lively Weekends
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (پلین بسکٹ ایک کپ (چورا کئے ہوئے
  • کنڈینسڈ ملک ایک کین
  • کریم تین سو ملی لیٹر
  • کیلے دو عدد
  • لیموں کا رس ایک عدد لیموں کا
  • (ڈارک چاکلیٹ (کدو کش کی ہوئی

  1. کیریمل بنانے کے لئے: کنڈینسڈ ملک کے کین کو کھولے بغیر ایک پانی سے بھرے پین میں پانچ سے چھ گھنٹے کے لئے ابال لیں۔

  2. اس بات کا خیال رہے کے پانی خشک نہ ہو، اگر ایسا ہو تو اس میں مزید پانی شامل کر دیں۔

  3. اس کین کو اگلے دن کھولیں اور کیریمل کے طور پر ڈیزرٹ میں استعمال کریں۔

  4. بانوفیی شوٹس اسمبل کرنے کے لئے: شوٹ گلاسز میں ایک کھانے کا چمچ بسکٹ اور پھر ایک کھانے کا چمچ کیریمل ٹن سے نکال کر ڈال دیں۔

  5. کیلے کو سلائس میں کاٹ کر لیموں کے رس میں کوٹ کریں اور دو سے تین ٹکڑوں کو ہر ایک گلاس میں ڈالیں۔

  6. پھر دوبارہ بسکٹ، کیریمل اور کیلے کے سلائس رکھیں۔

  7. اب آخر میں کریم گھما کر پھیلا دیں۔

  8. پھر اوپر تھوڑی سی ڈارک چاکلیٹ چھڑک دیں۔

  9. ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bannoffee Shots بانوفیی شوٹس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping