Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Yasha Siddiqi Urdu Recipes > چاکلیٹ براؤنیز Chocolate Brownies by Chef Yasha Siddiqui

چاکلیٹ براؤنیز Chocolate Brownies

چاکلیٹ براؤنیز Chocolate Brownies
Prep Time
10-15 minutes
Cook Time

25-30 minutes
Serves

3-4
recipe by Chefa Yasha, his version has a surprisingly easy to make and topped mouth watering icing. These hot and rich Chocolate Brownies made from baking chocolate, butter along with plain flour, caster sugar, egg and chocolate chips.
Viewed: 14345
Source:  Chef Yasha Siddiqui in Chef’s Bite on Masala TV Channel
18 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بیکنگ چاکلیٹ 250 گرام
  • مکھن (بغیر نمک) 150گرام
  • کاسٹر شوگر 300گرام
  • انڈہ 3عدد
  • میدہ 1کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • ونیلا ایسینس ونیلا ایسینس
  • چاکلیٹ چپ 1کپ

  1. اوون ڈش کو مکھن سے گریس کرلیں اور 1کھانے کا چمچ میدہ اس پر چھڑک دیں۔

  2. ایک پین میں چاکلیٹ اور مکھن کو پگھلا لیں کہ وہ کریم کی طرح ہو جائیں۔

  3. ایک بائول میں انڈے بیٹ کریں پھر ان میں چاکلیٹ والا مکسچر ملا دیں،اس کے بعد ونیلا ایسینس، میدہ اور کاسٹر شوگر ملا کے ہاتھ والے بیٹر سے اچھی طرح مکس کرکے چاکلیٹ چیپ شامل کریں۔

  4. اس مکسچر کو اوون ڈش میں ڈال کے پری ہیٹ اوون میں80 ڈگری پربیس منٹ کیلئے بیک کریں۔

  5. اوون سے نکال کے دو منٹ کیلئے ٹھنڈا کریں اور پھر سانچے سے نکالیں۔

  6. اسے کاٹ کے اوپر کوکو پائوڈر اور آئسنگ شوگر چھڑک کے گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چاکلیٹ براؤنیز Chocolate Brownies recipe:

  1. fantastic........ just superb.

    on Apr 19 2011 7:05AM Report Abuse GEMINIS

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping