Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chocolate Roulade with Strawberry Filling چاکلیٹ رولیڈ ود اسٹرابری فلنگ by Shireen Anwar

Chocolate Roulade with Strawberry Filling چاکلیٹ رولیڈ ود اسٹرابری فلنگ

Chocolate Roulade with Strawberry Filling چاکلیٹ رولیڈ ود اسٹرابری فلنگ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

18 - 20 Mins
Serves

As Desired
A gorgeous chocolate roulade with strawberry filling that is covered with chocolate glaze. A fantastic cake to present your family and guests. Follow the step by step instructions to make rich Chocolate Roulade.
Viewed: 7552
Source:  Chef Shireen Anwar
16 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے چھ عدد
  • کاسٹر شوگر چھ اونس
  • میدہ چار اونس
  • کوکو پاؤڈر دو اونس
  • گرم پانی دو چائے کے چمچ
  • :اسٹرابری فلنگ کے لیے
  • اسٹرابری پیوری آدھا کپ
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • :چاکلیٹ گلیز کے لیے
  • کریم چار کھانے کے چمچ
  • آئسنگ شوگر ایک کپ
  • کوکو پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (چاکلیٹ آدھا کپ ﴿کدوکش کی ہوئی

  1. چاکلیٹ گلیز کے لیے: ایک پین میں کریم، آئسنگ شوگر، کوکو پاؤڈر اور چاکلیٹ کو دو سے تین منٹ کے لیے پکالیں۔

  2. اب اسٹرابری فلنگ کے لیے: ایک پین میں اسٹرابری پیوری اور چینی کو پانچ منٹ کے لیے پکائیں اور کارن فلور ڈال کر گاڑھا کریں اور ٹھنڈا کرلیں۔

  3. کیک کے لیے: انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ وہ فلفی ہو جائے۔

  4. اب اس میں آہستہ آہستہ کاسٹر شوگر ڈال کر اتنا پھینٹ لیں کہ وہ لائٹ اور ڈبل ہو جائے۔

  5. پھر اسے میدہ، کوکو پاؤڈر اور گرم پانی میں فولڈ کر لیں۔

  6. اب اس مکسچر کو ایک گریس کی ہوئی سوئس رول ٹرے میں ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  7. پھر اسے صاف تو لیے پر نکالیں اور آئسنگ شوگر سے ڈسٹ کرکے رول کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  8. جب کیک ٹھنڈا ہو جائے تو اس پر کریم لگاکر اسٹرابری فلنگ ڈالیں اور دوبارہ رول کر دیں۔

  9. اب اس پر تیار چاکلیٹ گلیز ڈالیں اور ٹھنڈا کرکے سرونگ پلیٹر میں سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chocolate Roulade with Strawberry Filling چاکلیٹ رولیڈ ود اسٹرابری فلنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping