Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Bread Rolls بریڈ رولز

Bread Rolls بریڈ رولز

Bread Rolls  بریڈ رولز
Prep Time
Cook Time

Serves

Its a very tasty. Specially for Ifftar.
Viewed: 1897
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • بریڈ سلائسز پانچ سے چھ عدد
  • ابلے اور کچلے آلو دو عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • کٹا ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • کٹی ہری مرچ دو عدد

  1. بریڈ سلائسز کو پانچ منٹ کے لیے پانی میں بھیگو دیں۔

  2. اب ایک ہاتھ پر سلائس رکھیں اور دوسرا ہاتھ اپر رکھ کر پانی نچوڑ لیں اور فلیٹ کر لیں۔

  3. سلائسز کے علاوہ تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

  4. چمچ کی مدد سے بریڈ سلائسز پر پھیلا لیں اور رول کی شکل دے لیں۔

  5. تھوڑی دیرکے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  6. تیل گرم کریں اور سنہرے ہونے تک تل لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bread Rolls بریڈ رولز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping