Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Chicken Cigar چکن سگار by Chef Zakir Qureshi

Chicken Cigar چکن سگار

Chicken Cigar چکن سگار
Prep Time
20 Mins
Cook Time

12 - 15 Mins
Serves

3 - 4
Delicious Chicken mince mixed with green onion, egg, raisins, and spices is filled in crispy wrap and baked. Chicken Cigar is one of great appetizers. Serve with ketchup or any other dip for more passionate taste.
Viewed: 7609
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ تین سو گرام
  • ہری پیاز ایک عدد
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • کشمش پچیس گرام
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی
  • (مانڈہ آدھا کلو ﴿ثابت
  • میدہ آدھا کھانے کا چمچ
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ

  1. پہلے چوپر میں چکن کا قیمہ، ہری پیاز، آدھا انڈا، پارسلے، نمک، کالی مرچ، ادرک کا پیسٹ، دار چینی، کشمش اور پیاز شامل کرکے خوب اچھی طرح پیس لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب مانڈہ کی چار بائی چھ کی لمبی چوڑی پٹیاں کاٹ لیں۔

  3. پھر باقی آدھے انڈے میں میدہ شامل کرکے تھوڑے سے پانی کے ساتھ پیسٹ تیار کرلیں۔

  4. اب پٹیوں کے ایک طرف چکن کا قیمہ رکھیں اور اس کو ایک یا دو انچ فولڈ کرنے کے بعد دونوں سائیڈوں کے کنارے فولڈ کرلیں۔

  5. اس کے بعد آخری کنارے پر میدے والا مکسچر لگا مکمل فولڈ کرلیں۔

  6. اب اوون ٹرے کو ہلکا سا چکنا کرکے یہ سارے سگار اس پر رکھتے جائیں۔

  7. آخر میں زیتون کے تیل کو برش کریں اور اوون میں ایک سو نوے ڈگری پر اسے بارہ سے پندرہ منٹ تک بیک کرلیں۔

  8. سنہرا رنگ آنے پر نکال کر ٹومیٹو کیچپ یا کسی بھی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Cigar چکن سگار recipe:

  1. its a very simple and quick recipe.....................i like it....................

    on Mar 8 2013 9:15AM Report Abuse NIMRA ANWAR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping