Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Sweet And Sour Drumsticks سوئٹ اینڈ سار ڈرم اسٹکس by Zubaida Tariq

Sweet And Sour Drumsticks سوئٹ اینڈ سار ڈرم اسٹکس

Sweet And Sour Drumsticks سوئٹ اینڈ سار ڈرم اسٹکس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Need a little inspiration for your meal? Sweet And Sour Drumsticks is relatively a delicious dish that is prepared with chicken wings and capsicum. Fried chicken and capsicum develop a unique flavor in thick gravy.
Viewed: 7262
Source:  Zubaida Tariq
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ونگز ڈرم اسٹکس چھ عدد
  • (ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • چکن یخنی ایک پیالی
  • سویا سوس دو سے تین کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • گڑ ایک کھانے کا چمچ
  • ٹومیٹو کیچپ آدھی پیالی
  • (لہسن کے جوئے چار عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿کیوبز کی ہوئی
  • (پائن ایپل ایک ٹِن ﴿کیوبز کئے ہوئے
  • تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ

  1. پہلے چکن ونگز ڈرم اسٹکس دھوکر چھلنی میں رکھیں۔

  2. اب ان میں ادرک لہسن پسا ہوا اور نمک ملا دیں۔

  3. پھر ایک فرائنگ پین میں ذراسی چکنائی لگاکر ڈرم اسٹکس کا پانی خشک کرلیں۔

  4. اس کے بعد ایک پیالے میں انڈوں کی سفیدی اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ملاکر ایک ایک ڈرم اسٹک کو تیار آمیزے میں ڈپ کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔

  5. ایک کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے چکن یخنی میں ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ڈال کر مکس کریں۔

  6. جب وہ ذرا گاڑھا ہو جائے تو اس میں سویا سوس، سفید سرکہ، گڑ، ٹومیٹو کیچپ، پائن ایپل جوس اور لہسن کے جوئے ڈال دیں۔

  7. اس کے بعد تھوڑے سے تیل میں شملہ مرچ اِسٹر فرائی کرکے تیار آمیزے میں ڈالیں۔

  8. پھر تلی ہوئی ڈرم اسٹکس، پائن ایپل اور تِل کا تیل ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sweet And Sour Drumsticks سوئٹ اینڈ سار ڈرم اسٹکس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping