Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Fish Vegetable Salsa Wrapped فش ویجی ٹیبل سالسہ ریپڈ by Chef Zakir Qureshi

Fish Vegetable Salsa Wrapped فش ویجی ٹیبل سالسہ ریپڈ

Fish Vegetable Salsa Wrapped فش ویجی ٹیبل سالسہ ریپڈ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
This dish entitled as Fish Vegetable Salsa Wrapped is a flavorsome one. In this recipe delectable ingredient like lemon juice, onion, capsicum, fish, sugar are enfolded in Samosa patty. Do provide verve to this one!
Viewed: 2064
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • فش فلے آدھا کلو
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (سیلری ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر چار عدد (اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی (باریک کٹے ہوئے
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ حسب ضرورت (پسی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • چینی آدھا چائے کا چمچ
  • سموسے کی پٹی آدھا کلو
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • تیل تین کھانے کے چمچ

  1. پہلے پیاز، سیلری، شملہ مرچ، ٹماٹر اور پارسلے کو باریک کاٹ لیں۔

  2. اب فش فلے کو لیموں کا رس، نمک اور پسی کالی مرچ سے میری نیٹ کر لیں۔

  3. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے کو گولڈن کرلیں۔

  4. پھر تمام سبزیوں کو اس میں شامل کرکے دو سے تین منٹ تک مکس کرنے کے بعد اس میں نمک، پسی کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ اور چینی شامل کرکے مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  5. اب سموسے کی چوکور پٹیاں کاٹ لیں اور فش کے بھی چار چار انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں۔

  6. اس کے بعد سموسے کی پٹی پر مچھلی کا ٹکڑا رکھیں۔

  7. اوپر سے ایک سے دو کھانے کے چمچ پکی ہوئی سبزی رکھ کر اسے بند کر لیں۔

  8. آخر میں پھینٹے ہوئے انڈے کی برش سے پالش کر دیں۔

  9. اب اسے اوون مین دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر دس سے بارہ منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  10. جیسے ہی سنہرا رنگ آجائے تو نکال کر پلیٹ پر رکھیں اور پکی ہوئی سبزی سائیڈ میں رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Vegetable Salsa Wrapped فش ویجی ٹیبل سالسہ ریپڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping