Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Naheed Ansari Urdu Recipes > Cheese Crumb Wheel چیز کرمب ویل by Naheed Ansari

Cheese Crumb Wheel چیز کرمب ویل

Cheese Crumb Wheel چیز کرمب ویل
Prep Time
30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

2 - 3
Make your weekend dine fancy with this cheesy meat dish. Tender, juicy, cheesy and creamy Crumb Wheel will be a surprise dish for your family and guests. Serve with some sauce.
Viewed: 5324
Source:  Chef Naheed Ansari
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف انڈرکٹ آدھا کلو
  • پیاز پسا چار کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • بریڈ کرمبز دو کپ
  • انڈے دو عدد
  • چیز آدھا کپ
  • تیل فرائی کے لیے
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • کریم کوٹنگ کے لیے

  1. گوشت کو گُود لیں۔

  2. پھر اس میں پیاز، نمک، لیموں کا رس اور کالی مرچ لگا کر کچھ دیر تک چھوڑ دیں۔

  3. گوشت کو بریڈ کرمبز سے اچھی طرح کور کرکے پہلے انڈے کی کوٹنگ کر لیِں۔

  4. اب چیز سے کوٹ کرکے فرائی کریں۔

  5. اس کے بعد اوون میں رکھیں، اتنی دیر تک کہ برائون ہو جائے۔

  6. پھر اسے نکال کر کریم سے کوٹنگ کریں۔

  7. گرم گرم کھانے کے لیے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheese Crumb Wheel چیز کرمب ویل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping