Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Chicken Fried Masala چکن فرائیڈ مصالحہ by Chef Zakir Qureshi

Chicken Fried Masala چکن فرائیڈ مصالحہ

Chicken Fried Masala چکن فرائیڈ مصالحہ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3 - 4
Chicken Fried Masala is a different style of chicken in which marinated boneless chicken is cooked in aluminium foil. A wonderful blend of spices and perfect to serve at any special occasion.
Viewed: 4801
Source:  Chef Zakir Qureshi
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو ﴿بون لیس
  • دہی آدھا پاؤ
  • (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹاہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • لیموں کا رس دو کھانے کا چمچ
  • ٹومیٹو پیوری دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (بادام پچیس گرام ﴿پسے ہوئے
  • تازہ کریم دو کھانے کے چمچ
  • الیمونیم فوائل حسب ضرورت
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے چکن کے کیوبز کاٹ لیں۔

  2. اب ایک پیالے میں باریک کٹی پیاز، باریک کٹی ہری مرچ، کٹا ہرا دھنیا، ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا گرم مصالحہ، پسا زیرہ، تازہ کریم، دہی، لیموں کا رس اور ٹومیٹو پیوری کو تیل کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں۔

  3. جب سوس تیار ہوجائے تو چکن کو اس میں اچھی طرح میری نیٹ کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  4. اب بادام کو ہلکے سے گرم پانی میں بھگوکر چھلکا اُتار لیں۔

  5. خیال رہے کہ بادام کچے رہیں۔

  6. پھر انھیں خوب اچھی طرح سے چوپر میں پیس لیں۔

  7. اب الیمونیم فوائل کے چار چار انچ کے چوکور حصے کاٹ لیں۔

  8. اس کے بعد ان ٹکڑوں میں دو دو چکن کی بوٹیاں رکھ کر تھوڑا تھوڑا سا پسا ہوا بادام چھڑکیں اور خوب اچھی طرح سے پیک کرلیں۔

  9. اس کے بعد پین میں تیل گرم کرکے ان پیکٹ کو دو، دو یا تین، تین کرکے فرائی کرلیں۔

  10. جب تمام پیکٹ فرائی ہو جائیں تو انھیں نکالیں اور الیمونیم کے ساتھ یا الیمونیم سے نکال کر سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Fried Masala چکن فرائیڈ مصالحہ recipe: