Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Gujiya Sweet Dessert (گجیا (سویٹ ڈیزرٹ by Chef Tahira Mateen

Gujiya Sweet Dessert (گجیا (سویٹ ڈیزرٹ

Gujiya Sweet Dessert (گجیا (سویٹ ڈیزرٹ
Prep Time
1 Hour
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4 - 6
Gujiya Sweet Dessert is such an enrich dessert that if you tried it once you will find it utterly overwhelming. Its constituents are splendid so as it taste. Trying it is must for those who possess a sweet tooth. It is a bit tough but gives superb results.
Viewed: 9538
Source:  Chef Tahira Mateen
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ آدھا کلو
  • (چینی آدھی پیالی (پسی ہوئی
  • گھی آدھی پیالی
  • نمک ایک چٹکی
  • (کھویا آدھا کلو (چورا کیا ہوا
  • (چینی ایک پیالی (پسی ہوئی
  • (کشمش دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئے
  • (کاجو دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • (پستے دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • (بادام دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • (ناریل تین کھانے کے چمچ (پسا ہوا
  • (سبز الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • تیل فرائنگ کے لئے

  1. ایک پیالے میں میدہ، آدھی پیالی چینی، گھی اور نمک ڈال کر پانی کی مدد سے گوندھ لیں اور ڈو تیار کرلیں۔

  2. پھر اسے بیس سے پچیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔

  3. خیال رہے کے ڈو زیادہ سخت نہ ہو جائے۔

  4. ایک پین میں کھویا ڈال کر ہلکی آنچ پر پکالیں۔

  5. اب اسے ایک پیالے میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔

  6. اب اس میں ایک پیالی چینی، کشمش، کاجو، پستے، بادام، ناریل اور سبز الائچی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  7. اب ڈو کا پیڑا بنا کر روٹی بیل لیں اس کی موٹائی 1/8 انچ ہونی چاہئے۔

  8. اب اسے کٹر کی مدد سے مولڈ سائز میں کاٹ لیں۔

  9. اب اسے گجیا مولڈ میں رکھ کر اس میں ایک چائے کا چمچ کھویا مکسچر کی فلنگ کریں اور اچھی طرح مولڈ کو دبا دیں۔

  10. پھر اسے مولڈ سے نکال کر رکھ لیں۔

  11. اب ایک پین میں تیل اچھی طرح گرم کرکے اس میں گجیا ڈال کر ہلکا گولڈن براؤن کرلیں۔

  12. ایک پلیٹ میں بٹر پیپر رکھ کر گجیا کو پلیٹ میں نکال لیں تاکہ تیل جذب ہوجائے۔

  13. مزیدار گجیا تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gujiya Sweet Dessert (گجیا (سویٹ ڈیزرٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping