Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahir Chaudhary Urdu Recipes > Hakka Noodles ہکا نوڈلز by Chef Tahir Chaudhary

Hakka Noodles ہکا نوڈلز

Hakka Noodles ہکا نوڈلز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

4 - 6
Hakka Noodles belongs to Chinese cuisine in which boiled noodles stir fry with sauce and vegetables. Below recipe is a light version of Hakka Noodles.
Viewed: 13591
Source:  Chef Tahir Chaudhry
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (نوڈلز چار کپ (ابلے ہوئے
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • فرنچ بینز آدھا کپ
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • (بند گوبھی ایک چوتھائی کپ (ریشہ کی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد (درمیانی
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • (شملہ مرچ ایک عدد (درمیانی
  • بین اسپروٹ آدھا کپ

  1. پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں فرنچ بینز، پیاز، بند گوبھی اور گاجر کو تیز آنچ پر دو سے تین منٹ تک فرائی کریں۔

  2. پھر ابلے نوڈلز، سویا ساس، سرکہ، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں، تاکہ تمام اجزاء کا فلیور آپس میں مکس ہوجائے۔

  3. اس کے بعد آخر میں درمیانی شملہ مرچ اور بین اسپروٹ ڈال کر مکس کرلیں۔

  4. مزیدار ہکا نوڈلز تیار ہیں۔

  5. ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hakka Noodles ہکا نوڈلز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping