Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sara Riaz Urdu Recipes > Chicken Ala Kiev چکن آلا کیو by Sara Riaz

Chicken Ala Kiev چکن آلا کیو

Chicken Ala Kiev چکن آلا کیو
Prep Time
2 Hours
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4
There's so many delicious family meals you can create with chicken breasts. Take a look on this delicious recipe of Chicken Ala Kiev for a new taste. Must try you will love it.
Viewed: 8282
Source:  Sara Riaz
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ دو عدد (تکہ پیس اور ہڈی سمیت
  • مکھن چار کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
  • لہسن آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ حسب ضرورت
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  • انڈے دو عدد
  • فرنچ فرائز ایک پیکٹ
  • سلاد پتہ حسب ضرورت
  • کیچپ حسب ضرورت

  1. چکن کے ٹکڑے دھو کر پتے کی طرح کھولیں۔ (سائیڈ کی ہڈی لگی رہے)

  2. اس کے بعد اسٹیک ہیمر سے فلیٹن کریں۔

  3. مکھن میں سفید مرچ، لیموں کا رس، لہسن اور نمک ملائیں۔

  4. پھر اس کے دو حصے کرکے فریزر میں دس منٹ رکھ دیں۔

  5. چکن بریسٹ میں فریز کیا ہوا مکھن رکھ کر رول کریں۔

  6. سوکھے میدے میں لپیٹ کر انڈے میں ڈپ کریں اور بریڈ کرمبز میں رول کرلیں۔

  7. یہی عمل پھر سے دہرائیں اور فریز میں دس منٹ رکھ دیں۔

  8. اس کے بعد ڈیپ فرائی کر لیں۔

  9. ٹماٹر کیچپ، فرنچ فرائز اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ala Kiev چکن آلا کیو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping