Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Mix Chewra مکس چیوڑا by Chef Zakir Qureshi

Mix Chewra مکس چیوڑا

Mix Chewra مکس چیوڑا
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

As Desired
Very tasty, sweet and tangy flavored snack recipe, prepared with corn flakes, peanuts ,spices and natural goodness of dried fruits.
Viewed: 12967
Source:  Chef Zakir Qureshi In Dawat On Masala Cooking TV Channel
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کڑی پتے تین عدد
  • ہری مرچ چار عدد
  • کارن فلیکس آدھی پیالی
  • رائس کرپس آدھی پیالی
  • کشمش پچس گرام
  • ڈرائی کوکونٹ پچس گرام
  • کاجو پچس گرام
  • مونگ پھلی پچس گرام
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ڈرائی لیمن پاؤڈر یا ٹاٹری ایک چائے کا چمچ
  • رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. پہلے پین میں تیل گرم کرکے کارن فیلکس ڈال کر چند سیکنڈ فرائی کرکے نکال لیں۔

  2. پھر اسی تیل میں رائس کرپس ڈال کر ہلکا گولڈن ہونے تک فرائی کرکے نکال لیں۔

  3. اس کے بعد کشمش اور ڈرائی کوکونٹ ڈال کر تھوڑا سا گولڈن ہونے تک فرائی کریں اور نکالیں۔

  4. اب کاجو اور مونگ پھلی کو چند لمحوں تک فرائی کریں اور گولڈن ہونے پر نکال لیں۔

  5. پھر ہری مرچ کو لمبائی میں ایک کی چار کائیں اور گولڈن ہونے تک فرائی کرکے نکال لیں۔

  6. اب ان تمام اجزاء کو ایک پیالے میں مکس کرلیں۔

  7. اس کے بعد ایک الگ پین میں تیل گرم کرکے رائی دانہ اور کڑی پتے فرائی کرکے نکالیں اور پیالے میں ڈال کر مکس کرلیں۔

  8. اب اس میں نمک، لال مرچ، ہلدی، چینی اور لیمن پاؤدر یا ٹاٹری ڈال کر مکس کرلیں۔

  9. مزے دار مکس چیوڑا تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mix Chewra مکس چیوڑا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping