ایک پیالے میں انڈا اور ایک کھانے کا چمچ پانی کو پھینٹ لیں۔
ایک پین میں درمیانی آنچ پر مکھن کو پگھلا دیں۔
اب اس میں انڈا ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لیے فرائی کرلیں اور نکال کر توڑ لیں۔
اب اسی پین مین تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں اور نرم کرلیں۔
پھر چاول، سویا سوس، کٹی کالی مرچ اور اُبلی ہوئی چکن ڈال کر مکس کر لیں اور پانچ منٹ کے لیے فرائی کرلیں۔
آخر میں انڈا ڈال کر مکس کرلیں اور گرم گرم سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
find more at soft83.weebly.com