Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Tawa Kaleji Masala توا کلیجی مصالحہ by Chef Tahir Chaudhary

Tawa Kaleji Masala توا کلیجی مصالحہ

Tawa Kaleji Masala توا کلیجی مصالحہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4
There are many people who don't like taste of kaleji but this recipe have an authentic taste that everyone will must like. Cooking with blend of spices enhance the taste of liver. You can serve Tawa Kaleji Masala alone.
Viewed: 17384
Source:  Chef Tahir Chaudhary
19 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی کی کلیجی پانچ سو گرام
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • دہی ایک چوتھائی کپ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • :گارنش کے لیے
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  • لیموں کے چھلکے تین سے چار عدد
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ ﴿چوکور کٹی ہوئی
  • (پودینہ دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ٹماٹر دو کھانے کے چمچ ﴿چوکور کٹے ہوئے

  1. ایک پیالے میں مرغی کی کلیجی، لہسن کا پیسٹ، ادرک کا پیسٹ، گرم مصالحہ، کُٹی لال مرچ، نمک، ہلدی، پسی لال مرچ، دہی اور تیل ڈال کر مکس کریں اور پندرہ منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔

  2. اب اس مکسچر کو پین میں ڈال کر پکائیں۔

  3. جب کلیجی پک جائے تو اسے ڈش میں نکال لیں۔

  4. پھر ہری مرچ، لیموں کے چھلکے، ہرا دھنیا، پیاز، پودینہ اور ٹماٹر سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tawa Kaleji Masala توا کلیجی مصالحہ recipe:

  1. hello

    on Jul 14 2013 2:50PM Report Abuse SOHAIL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping